Skip to product information
1 of 1

Dino Lingo

bgla awr lwmy

bgla awr lwmy

Regular price $6.99 USD
Regular price Sale price $6.99 USD
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
Quantity

بگلا اور لومڑیایک زمانے کی بات ہے۔ دو دوست ہوا کرتے تھے۔ ایک لومڑی اور ایک بگلا تھا۔ کبھی کبھی وہ دونوں ایک دوسرے کے ساتھ شرارت کیا کرتے تھے۔ ایک دن لومڑی نے بگلے کو سہ پہر میں کھانے پر بلایا۔ لومڑی نے کہا، "میں تمہارا پسندیدہ کھانا بنا رہی ہوں"۔ بگلا بہت خوش ہوا اور اس نے کہا، "شکریہ"۔ The Stork And The Fox. Urdu books for kids, children's books in Urdu.

View full details