1
/
of
1
Dino Lingo
gulywr k karnam
gulywr k karnam
Regular price
$6.99 USD
Regular price
Sale price
$6.99 USD
Shipping calculated at checkout.
Quantity
Couldn't load pickup availability
گُلیور کے کارنامےایک دفعہ کا ذِکر ہے، گلیور نام کا ایک ملّاح تھا۔ ایک دن، وہ جہاز کے سفر پر تھا۔ اچانک،ایک بہت بڑا طوفان آیا۔ گلیور کا جہاز ڈوبنے لگا۔گلیور جہاز سے کود گیا، اور جزیرے کی طرف تیرنے لگا۔ جب وہ ساحل پر پہنچا، وہ بہت تھک گیا تھا۔ وہ ریت پر ہی سو گیا۔
Gulliver's Adventures, Urdu books for kids, children's books in Urdu
Share
