1
/
of
1
Dino Lingo
qsb ka chwa awr kyt ka chwa
qsb ka chwa awr kyt ka chwa
Regular price
$6.99 USD
Regular price
Sale price
$6.99 USD
Shipping calculated at checkout.
Quantity
Couldn't load pickup availability
قصبے کا چوہا اور کھیت کا چوہاایک دفعہ ایک چوہا تھا جو قصبے میں رہتا تھا۔ اس کا نام قصبے کا چوہا تھا۔ ایک دن، وہ علاقے کی سیر پر نکلا۔ وہاں، اس کی ملاقات کھیت کے چوہے سے ہوئی۔کھیت کے چوہے نے کہا، " آداب، آپ کا نام کیا ہے؟" قصبے کے چوہے نے کہا، "میرا نام قصبے کا چوہا ہے۔ میں وہاں اس قصبے میں رہتا ہوں۔"
The Town Mouse And The Field Mouse. Urdu books for kids, children's books in Urdu
Share
